و ر نگل 10 جنوری ( اعتما د نیو ز) چیف منسٹر کے چند ر شیکھر راو نے و رنگل دو ر ہ کے دو سرے دن سلم علا قو ں کا تفصیلی دو رہ کیا اور مقا م رکن ا سمبلی و نئے بھا سکر کے ہمراہ دین دیال نگر ‘ پر گتی کا لو نی ‘ جیتند ر سنگھ کا لو نی کا تفصیلی دو رہ کیا جہاں ہزا رو ں خوا تین نے و ظا ئف کے نہ ملنے اور را شن کی دکا نا ت پر راشن چا ول نہ دینے
کی شکا یت کی جس پر کے چند ر شیکھر راو نے کہا کہ وظا ئف د ئیے جا ئینگے۔ کمپو ٹر میں تفصیلا ت ا پ لو ڈ نہ ہو نے کی وجہ سے رکا و ٹیں در پیش ہو ر ہی ہیں لیکن مستحقین کو وظا ئف کسی بھی صو ر ت میں دئیے جا ئینگے ۔ ا نہو ں نے کہا کہ ہر غریب کو دو بیڈ رو م والے مکانا ت تعمیر کر کے ا ند ون پا نچ ماہ د ئیے جا ینگے ۔ انہو ں نے سلم علا قو ں میں بر قی ‘ پا نی اور دیگر بنیا دی سہو لیا ت فر اہم کر نے کا تیقن دیا ۔